صحافی مطیع اللہ جان کے بیٹے کی جانب سے ان کے والد کے گزشتہ رات ’نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا‘ کے بیان کے بعد اسلام آباد پولیس کی جانب سے ان کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آر سامنے آ گئی ہے۔
لاپتہ
سٹورٹ مبینہ طور پر دوسرے مسافروں کے عین پیچھے چلتے ہوئے چیکنگ کے مرحلے کے دوران بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔ طیارے کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے تھے لیکن چند مسافر کنکٹنگ پروازیں لینے میں ناکام رہے جس کی وجہ برطانوی مسافر کو خالی نشست مل گئی۔