پاکستان متوقع کرم امن معاہدہ: ’زیادہ تر نکات پر اتفاق‘ کرم میں جاری پرتشدد کشیدگی کو ختم کرنے اور امن قائم کرنے کے لیے صوبائی حکومت کے تشکیل کردہ جرگے کا حتمی معاہدہ کل (منگل) متوقع ہے۔
دنیا انڈیا کا چابہار بندرگاہ کے انتظام کے لیے ایران کے ساتھ 10 سالہ معاہدہ اس معاہدے کے تحت انڈیا ایران کی جنوب مشرقی سرحد کے قریب واقع بندرگاہ کو 10 سال تک استعمال کر سکے گا۔