پاکستان کی قومی ایئر لائن نے ایک بیان میں کہا کہ پی آئی اے نے آخری منافع سال 2003 میں حاصل کیا تھا جس کے بعد دو دہائیوں تک پی آئی اے خسارے سے دوچار رہی۔
معیشت
28 ماہ پر محیط نیا معاہدہ پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور اس کے مطابق خود کو ڈھالنے کی کوششوں میں معاونت کرے گا، تاہم اس کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری درکار ہے۔