ملائیشیا کے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اپنے ہم منصب شہباز شریف سے بات کی، اور ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے ہمارے عزم کا اعادہ کیا۔
ملائیشیا
وزیراعظم ہاؤس سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل بشمول امت مسلمہ کو درپیش مسائل کا احاطہ کیا گیا۔‘