\

موسمیاتی تبدیلی

بلاگ

پاکستان میں گندم نایاب ہونے والی ہے؟

نیشنل ایگری کلچرل ریسرچ سینٹرکے عہدیدار کے مطابق ان سے مصدقہ بیج لینے والوں کی لائنیں لگتی تھیں، مگر اس بار ایسا نہ ہوا، ’ہم کسانوں کی منتیں کرتے رہے کہ بیج لے جائیں، پھر بھی ہمارا بیج فروخت نہیں ہوا۔‘