اس اقدام کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں، جن میں بین الاقوامی طلبہ اور غیرملکی کمپنیاں شامل ہیں، کو دو سال گھر خریدنے کی اجازت نہیں ہو گی کیونکہ مقامی نوجوانوں کے لیے رہائش کا مسئلہ اہم بنتا جا رہا ہے۔
مہنگائی
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلیمان شاہ نے انڈیپنڈٹ اردو کو بتایا کہ ’پانچ معاہدے ختم ہونے سے کچھ فرق نہیں پڑے گا۔ یہ تو 1992, 1994 کے سستے معاہدے تھے۔ اصل ادائیگیاں تو 2015 کے معاہدوں کی ہیں جن میں چائنیز آئی پی پیز سر فہرست ہیں۔‘