سائنس ناسا کا خلائی جہاز سورج کے انتہائی قریب ہونے کے باوجود ٹھیک پارکر سولر پروب نے سورج کی سطح سے 38 لاکھ میل کے فاصلے پر اپنے سفر کو کامیابی سے مکمل کیا۔ یہ وہ مقام ہے جہاں آج تک کوئی خلائی مشن نہیں پہنچا۔
ٹیکنالوجی ناسا نے 29 کروڑ میل کے فاصلے پر لیزر سگنل بھیج دیا یہ سگنل سائیکی نامی خلائی جہاز کو بھیجا گیا جو اکتوبر 2023 میں خلا میں بھیجا گیا تھا۔