منگل کو مظاہرین نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اندر جانے کی کوشش کی تو پولیس نے گیٹ بند کر دیے۔
نجکاری
وفاقی وزیر نجکاری علیم خان نے کہا کہ ’صوبائی حکومتیں مشترکہ طور پر قومی ایئرلائن کا انتظام سنبھال سکتی ہیں، وہ اپنی پیشکش دیں تو میں اس معاملے کو کابینہ میں لے جا سکتا ہوں۔‘