پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ’انڈیا کا خود کو مظلوم ظاہر کرنے کا من گھڑت بیانیہ اس حقیقت کو نہیں چھپا سکتا کہ وہ پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے اور جموں و کشمیر میں ریاستی جبر میں ملوث ہے۔‘
نریندر مودی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز و سہولت کار تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔