حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اصلاحات بدعنوانی کے خاتمے اور تنوع کے فروغ کے لیے ہیں، مگر ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مسلم اقلیت کے حقوق کو مزید کمزور کرے گا اور تاریخی مذہبی مقامات کی ضبطی کا باعث بن سکتا ہے۔
نریندر مودی
وزیر اعظم مودی نے اعلان کیا ہے کہ وہ خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس مختلف شعبوں میں نمایاں رہنے والی خواتین کے حوالے کریں گے۔