ملک صاحب نے بھی اگر کسی سے وفا کی تو وہ خوش نصیب صرف عمران خان ہی تھے حالانکہ دعوی تو زرداری صاحب اور شریف برادران بھی کرتے ہیں۔
نیب
فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ ریفرنس کے فیصلے کے ساتھ سنایا جائے گا۔