پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے مطابق رینجرز کی تشکیل کے علاوہ شہریوں کے تحفظ کے لیے جلد ہی انسداد دہشت گردی کا محکمہ (سی ٹی ڈی) قیام کے حتمی مراحل میں ہے۔
وزیر اعظم
اسلام آباد میں اڑان پاکستان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ برآمدات میں اضافے کی غرض سے مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ضروری ہو گا۔