وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو باہر بھیجنے والوں کے خلاف کارروائی کی حکمت عملی بنائی گئی ہے اور اس کے نتائج جلد دیکھنے میں آئیں گے۔
وزیر داخلہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ ’طالبان کے پاکستان کی جیلوں سے باہر آنے کے بعد ہمارا اندازہ تھا کہ تحریک طالبان پاکستان اچھا برتاؤ رکھیں گے۔ تاہم انہوں نے اس طرح برتاؤ نہیں رکھا۔ یہاں سے دہشت گردی شروع ہوئی۔‘