ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے لیے بھرپور حمایت اور بائیڈن کی کبھی کبھار کی جانے والی تنقید کو ختم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن عالمی سطح پر معاہدے کرنے کی اپنی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔
ٹرمپ
پول میں یہ بھی ظاہر ہوا کہ زیادہ ووٹرز نے معیشت اور امیگریشن کے معاملات پر ٹرمپ کی حمایت کی جبکہ رہائش، صحت کے شعبے اور عوام کے مسائل جیسے موضوعات پر ہیرس کو زیادہ بہتر سمجھا۔