آفاق احمد کو کراچی میں حالیہ ڈمپر حادثات پر اشتعال انگیزی کے الزام میں پولیس نے منگل کی شب گرفتار کیا تھا۔
ٹریفک حادثہ
19 اگست کو کراچی میں کارساز روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی موت ہوئی تھی اور چار افراد زخمی ہوئے تھے۔ مقدمے میں نتاشا دانش مرکزی ملزمہ ہیں۔