ٹیکنالوجی امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی مؤخر صدر ٹرمپ کے مطابق وہ ٹک ٹاک کو ایک امریکی خریدار تلاش کرنے کی ڈیڈلائن میں 75 دن کی اضافی مہلت دیں گے۔
ٹیکنالوجی تین ارب افراد پر استعمال کی پابندی، ٹک ٹاک سب سے متنازع ایپ کیسے بنی؟ صرف سات سال سے کم عرصے میں امریکہ میں 17 کروڑ سے زائد صارفین حاصل کرنے کے بعد ٹک ٹاک اب مکمل پابندی کے خطرے سے دوچار ہے۔