زاویہ زنیرہ علی خان ٹرمپ 2.0: پاکستان کو احتیاط سے کام لینا ہو گا اگرچہ پاکستان تاریخی طور پر امریکہ کا ایک سٹریٹیجک پارٹنر رہا ہے، لیکن ٹرمپ کے دور میں امریکی خارجہ پالیسی کی غیر یقینی نوعیت دونوں ممالک کے تعلقات میں نمایاں تبدیلیاں لا سکتی ہے۔
ملٹی میڈیا سندھ سے پیدل حج کے لیے سفر کرنے والے پاکستانی کی داستان جمال عبدالناصر پیدل حج کے لیے سندھ کے بعد بلوچستان سے گزرتے ہوئے ایران اور پھر دبئی اور شارجہ کے بعد سعودی عرب میں داخل ہوں گے۔