پاکستان پاکستان ڈیجیٹل غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے عالمی اقدامات کرنے والا پہلا ملک: وزیراعظم وزیرِاعظم شہباز شریف کے مطابق: ’پاکستان ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ مجھے فخر ہے کہ پاکستان اس منصوبے کو نافذ کرنے والا پہلا ملک ہے۔‘
پاکستان مراکش کشتی حادثہ: ’کوئی مجھے بھائی کے زندہ ہونے کی اطلاع دے دے‘ مراکش میں کشتی حادثے کے بعد ولی محمد کے اہل خانہ ان کی تلاش میں پریشان ہیں۔