پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس سال اب تک 45 کیسز رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔
پولیو
پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کے نیشنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام حال ہی میں ٹائم میگزین کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، جو اسے ’فرنٹ لائن پولیو ہیلتھ ورکرز کی محنت کا نتیجہ‘ قرار دیتے ہیں۔