پاکستان حکومت کا پی آئی اے کے ’احمقانہ‘ اشتہار کی تحقیقات کا حکم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں بتایا کہ پی آئی اے کے پیرس کے لیے پروازوں سے متعلق ایک اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔
پاکستان مسافر طیارہ بذریعہ سڑک کراچی سے حیدر آباد روانہ موٹر وے پولیس کی نگرانی میں ناکارہ طیارے کی منتقلی خصوصی ٹرک اور ٹرالی سے کی جا رہی ہے۔