عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی 31 جنوری تک موجود رہے گی، اس دوران پی ٹی آئی نے دوبارہ سپیکر سے رابطہ کیا تو ہماری کمیٹی ان کے ساتھ بیٹھ جائے گی۔
پی ٹی آئی
بات چیت کا تیسرا دور ایسے وقت ہونے جا رہا ہے جب ایسی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ شاید جیل میں بند پی ٹی آئی بانی اور حکومت کے درمیان کوئی ڈیل ہو رہی ہے۔