پاکستان جس ڈاکو کا ’جتنا زیادہ سکور اتنی زیادہ سر کی قیمت:‘ پنجاب پولیس پنجاب کے محکمہ داخلہ نے 40 ڈاکوؤں کے سر کی قمیت 25 سے 50 لاکھ روپے مقرر کی ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے جاننے کی کوشش کی ہے کہ سروں کی قیمت کن بنیادوں پر طے ہوتی ہے۔
پاکستان ہنی ٹریپ: ’ٹک ٹاک پر تو نواب لگتا ہے لیکن بینک اکاؤنٹ بھی نہیں‘ پولیس کا کہنا ہے کہ اس سال تقریباً 40 سے 50 افراد ہنی اور منی ٹریپ کا شکار ہو چکے ہیں۔