کئی سال بعد مدیحہ افتخار کی ڈراما انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے اور انہوں نے آتے ساتھ ہی اے آر وائی کے دو ڈراموں ’غیر‘ اور ’بے بی باجی کی بہوویں‘ میں اپنی آمد کا اعلان دو انتہائی منفی کرداروں سے کیا۔
ڈراما
کسی کے بال نہ ہوں اور پھر بھی اتنا پیارا ہو، اپنے عروج کے زمانے میں ساجد علی کے علاوہ سید مظہر علی ایسی وجاہت کی طرفہ مثال تھے۔