دنیا لیبیا حادثہ، ایسی کارروائی کریں گے کہ کوئی ’پیاروں کے تابوت نہ اٹھائے‘: وزیراعظم لیبیا کے مشرقی شہر سرت کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے چار پاکستانی شہری جان سے گئے۔
پاکستان مراکش کشتی حادثہ: ’کوئی مجھے بھائی کے زندہ ہونے کی اطلاع دے دے‘ مراکش میں کشتی حادثے کے بعد ولی محمد کے اہل خانہ ان کی تلاش میں پریشان ہیں۔