ثنا امیر کے مطابق پیراگلائیڈنگ کی بنیادی تربیت کے لیے کراچی کی آب و ہوا انتہائی موزوں ہے۔
کھیل
لاہور میں جاری ایم ایم اے ایشین چیمپئن شپ کے مقابلوں میں مجموعی طور پر 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ مقابلوں میں 180 سے زائد کھلاڑی، 100 سے زائد اہلکار اور تکنیکی عملہ حصہ لے رہا ہے۔