پاکستان یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی ختم: وزیر دفاع وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا کہ پابندی ہٹنے سے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے لگائی گئی بولی میں بہتری آئے گی۔
زاویہ عفت حسن رضوی یورپی لوگ چین کے نام سے کیوں بِدکتے ہیں؟ یورپ میں کوشش یہی نظر آتی ہے کہ لوگوں میں چینی مصنوعات کے حوالے سے مختلف شوشے چھوڑ دیے جاتے ہیں۔