فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر بات چیت ’اتوار کو جدہ میں شروع ہوگی۔‘
یوکرین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودی میر زیلنسکی کے ساتھ گذشتہ ہفتے ہونے والی ملاقات کے دوران تکرار کے بعد یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی ہے۔