ایشیا پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد متفقہ منظور قرارداد میں غزہ سے اسرائیلی قابض افواج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان غزہ پر امریکی/اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، کراچی میں کے ایف سی حملے پر 10 افراد گرفتار: پولیس پولیس افسر اسد رضا کے مطابق احتجاج غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کے خلاف تھا۔