اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ آئی جی اسلام آباد نے تمام مراكز، بازاروں، شاپنگ سینٹرز اور کار پارکنگ ایریاز میں چاند رات کو خصوصی سکیورٹی انتظام کی ہدایت کی ہے۔
سکیورٹی
مچھ شمالی بلوچستان کا وہ علاقہ ہے، جہاں دشوار گزار پہاڑوں کی وجہ سے اکثر سکیورٹی چیلنجز درپیش رہتے ہیں۔