شیخ لسی ماسٹر نے کہا کہ ’کرتارپورہ فوڈ سٹریٹ میں خاص لسی بیچتا ہوں۔ یہ صرف ایک کاروبار نہیں، بلکہ میرے علاقے کی ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش ہے۔‘
خوراک
صوبائی حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر امدادی سامان ضلع کرم لے جانے والے ٹرکوں کو روک دیا گیا۔