میر ویس عزیزی نے افغانستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر رکھا ہے، جس میں زیادہ تر سرمایہ توانائی اور ریلوے کے شعبوں میں لگایا جائے گا۔
دبئی
جمال عبدالناصر پیدل حج کے لیے سندھ کے بعد بلوچستان سے گزرتے ہوئے ایران اور پھر دبئی اور شارجہ کے بعد سعودی عرب میں داخل ہوں گے۔