نیویارک شہر کے میئر نے آئندہ چند ماہ میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل میں قائم پناہ گزینوں کے پروسیسنگ سینٹر اور رہائشی منصوبے کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پی آئی اے
وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا کہ پابندی ہٹنے سے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے لگائی گئی بولی میں بہتری آئے گی۔