ہمارا معاشرہ دو انتہاؤں میں بٹ چکا ہے: ایک وہ جن کے پاس سب کچھ ہے لیکن احساس نہیں ہے، اور ایک وہ جن کے پاس کچھ بھی نہیں لیکن احساس تو ہے۔
امداد
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلیمان شاہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’امریکی امداد بند ہونے سے پاکستان کا جھکاؤ چین کی جانب بڑھ سکتا ہے۔ چین کی طرف جھکاؤ بڑھنے سے پاکستان امریکی امداد سے کئی گنا زیادہ امداد چین سے لے سکتا ہے۔‘