پاکستان نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ شام کی عبوری حکومت کے قیام نے ملک کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک کرنے اور متعلقہ کنونشن کی مکمل تعمیل یقینی بنانے کا موقع فراہم کیا ہے۔
شام
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور شامی رہنما احمد الشرع کی ملاقات میں ’سیاسی، انسانی اور اقتصادی حالات میں بہتری کی کوششوں، خاص طور پر شام پر عائد پابندیوں کو ہٹانے کے معاملے پر غور کیا گیا۔‘