ماہرین کے مطابق رواں موسم میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئی ہیں جس سے گندم، کپاس اور گنے کی پیداوار میں نمایاں کمی کا اندیشہ ہے۔
محکمہ موسمیات
شدید بارشوں اور طوفان کے الرٹ کے باعث کراچی کے علاوہ سندھ کے کئی اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔