\
عروج جعفری
اسلام آباد

’پاکستانی ڈرامے فیملی ڈرامے نہیں رہے‘

اپنے ڈراموں پر صرف تنقید ہمارے تخلیق کاروں کے لیے حوصلہ مند نہیں ہوگی، انہی ڈرامہ نگاروں نے ’زندگی گلزار ہے‘ اور ’صدقے تمہارے‘ جیسے دل پر نقش کردینے والے کھیل تحریر کرکے ناظرین کے دل جیتے ہیں۔