\

ملائیشیا

بلاگ

زندگی میں ایک بار ملائیشیا ضرور دیکھیں

ملائیشیا میں سال بھر گرم اور مرطوب موسم رہتا ہے۔ کوالا لمپور میں قریباً روزانہ بارش ہوتی ہے۔ ایک دم بادل چھا جاتے ہیں اور بارش ہونے لگتی ہے۔ تھوڑی دیر میں موسم پھر سے صاف ہو جاتا ہے۔