عثمان عباسی کے مطابق مہم کے پہلے مرحلے میں ان کا ہدف کشمیر میں 10 ہزار تالاب بنانا ہے۔
ماحولیاتی تبدیلی
لمز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر خالد کہتے ہیں کہ کہ ان کے بنائے گئے پروجیکٹ کلائمیٹ ایمیولیٹر سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا، خصوصاً سیلاب کی پیش گوئی جلد اور بہتر طریقے سے کی جا سکے گی۔