ٹی وی رمضان ٹرانسمیشن میں اس بار بھی شغل میلے کی بہار اگر آپ غم زدہ ہیں یا آپ کو روزہ لگ رہا ہو تو سب کام چھوڑ کر کسی بھی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن کا لطف اٹھائیں۔
فلم اپنی نئی فلم سے ہمیش ریشمیا کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ ’ہالی وڈ کے پاس ٹام کروز ہے تو بالی وڈ کے پاس بیڈ ایس روی کمار ہے۔‘