عید کے موقعے پر جب ہر کوئی اپنے پیاروں کے ساتھ عید منا رہا ہوتا ہے تو بہت سارے دوسرے شعبوں کی طرح ریلوے ملازمین بھی اہل خانہ سے دور اپنی ڈیوٹیاں نبھا رہے ہوتے ہیں۔
پاکستان ریلوے
مسافر ٹرینوں کی نجکاری کے دوسرے مرحلے میں دس کے بجائے محض تین ٹرینوں کے لیے نجی شعبے کے سرمایہ کار کامیاب ہو سکے ہیں۔