عورت مارچ

زاویہ

آمنہ مفتی مضبوط عورت

میری ہی نہیں ہر عورت کی زندگی میں ایسے ہی بہت سے مرد ہوتے ہیں۔ اکثر عورتیں ان کو نہ ’گولڈ ڈگر‘ کہتی ہیں نہ ’دو نمبر‘ نہ ہی کوئی اور خطاب دیتی ہیں۔ یہ ہمارے ساتھ اسی معاشرے میں رہ رہے ہیں اور اپنے دماغ، تربیت اور حالات کے مطابق بات کرتے ہیں۔