میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا: ’فیض حمید تو گرفتار ہیں، جنرل باجوہ سے تو پوچھا جائے کہ انہوں نے ان دہشت گردوں کو کیوں بسایا۔‘
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ انہوں نے لندن پولیس کو ٹرین میں چھری سے قتل کی دھمکی اور ہراسانی کے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔