محمد اشتیاق
پاکستان

وزیر اعظم چار روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ کے ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن مشعل آل سعود نے وزیراعظم کا استقبال کیا، وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت متعدد اہم وفاقی وزرا اور سینئر حکام شامل تھے۔