معیشت سندھ اسمبلی میں زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا قانون منظور نئے قانون کے تحت سندھ میں زراعت سے حاصل ہونے والی آمدن پر دو سے 10 فیصد تک انکم ٹیکس قابل ادا ہو گا۔