امریکہ ممبئی حملہ: ٹرمپ کا پاکستانی نژاد کینیڈین کی انڈیا کو حوالگی کا حکم امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز و سہولت کار تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فن سلمان خان نے بلینک چیک آفر کیا تو خون کھول اٹھا: کزن بشنوئی لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے کہا کہ معاملہ پیسوں کا نہیں نظریے کا ہے۔