حقوق انسانی کے ایک نگران ادارے نے جمعے کو بتایا کہ شام میں معزول حکمراں بشار الاسد کے حامی جنگجوؤں اور حکومتی سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی میں 70 سے زیادہ افراد جان سے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
بشار الاسد
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ صرف 11 دن میں نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے طویل عرصے سے جاری عوامل کا ہاتھ تھا، جن میں سب سے اہم حزب اللہ فیکٹر تھا۔