وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جعلی خبروں کی روک تھام کی غرض سے وزارت دفاع کے لیے تقریباً دو ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی ہے۔
فیک نیوز
ڈس انفارمیشن افراد نہیں بلکہ ملکوں کے لیے بھی خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ ایک عام فرد اس سے کیسے بچ سکتا ہے؟