ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر کمال خرازی نے کہا کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ تنازعات کے حل کے تمام دروازے بند نہیں کیے اور وہ واشنگٹن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
ٹرمپ
یوکرین کے صدر اور امریکی رہنماؤں کے درمیان اوول آفس میں ہونے والی ملاقات دنیا کی سیاست کو تشکیل دینے والے غیر متوازن تعلقات کی ایک یاد دہانی تھی۔