میگزین سائنس دانوں نے دنیا کا سب سے کڑوا مادہ دریافت کر لیا بریکٹ مشروم میں پائے جانے والے مرکبات کو سب سے زیادہ کڑوا مادہ قرار دیا گیا ہے۔
دنیا جرمن عدالت میں اسرائیل کے لیے فوجی سامان لے جانے والا جہاز روکنے کی درخواست انسانی حقوق کے وکلا نے برلن کی عدالت میں ایک کارگو جہاز پر فوجی معیار کے دھماکہ خیز مواد کی 150 میٹرک ٹن کھیپ روکنے کی اپیل دائر کی ہے۔