پاکستان فوج کے مطابق افغانستان کی سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران دراندازی کرنے والے 16 عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا۔
آئی ایس پی آر
مختلف آپریشنز کی تفصیلات بتاتے ہوئے پاکستان فوج نے بتایا کہ 12، 13 دسمبر کی رات ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔